"ناگورنو قرہ باغ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: is:Nagornó-Karabak
م Bot: Fixing redirects
سطر 3:
نگورنو کاراباخ جنوبی [[قفقاز]] میں ایک آزاد جمہوریہ ہے جو باضابطہ طور پر جمہوریہ [[آذربائیجان]] کا حصہ ہے اور دارالحکومت [[باکو]] سے 270 کلو میٹر (170 میل) مغرب میں اور [[آرمینیا]] کی سرحد کے قریب واقع ہے۔
 
یہ علاقہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان [[1918ء]] میں [[سلطنت روس|روسی سلطنت]] سے آزادی حاصل کرنے کے بعد سے تنازع کی وجہ بنا ہوا ہے۔ جنوبی قفقاز میں [[سوویت اتحاد|سوویت]] توسیع کے بعد [[1923ء]] میں نگورنو کاراباخ کے علاقے کو آذربائیجان کا علاقہ بنادیا گیا۔ [[10 دسمبر]] [[1991ء]] کو [[سوویت اتحاد|سوویت یونین]] کے خاتمے کے بعد کاراباخ میں ریفرنڈم کروایا گیا جس میں وہاں کے عوام نے آذربائیجان سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا تاہم اسے کسی عالمی تنظیم اور آرمینیا سمیت کسی ملک نے تسلیم نہیں کیا۔
 
اس مسئلے پر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بھی ہوچکی ہے جسے "[[نگورونو کاراباخ جنگ]]" کہا جاتا ہے۔