"نیشنل پارٹی پارلیمنٹرینز" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م Bot: Fixing redirects |
||
سطر 1:
نیشنل پارٹی پارلیمنٹرینز ، [[نیشنل پارٹی (پاکستان)|نیشنل پارٹی]] سے الگ ہونے والا ایک دھڑہ ہے ۔2008ء کے انتخابات کے موقع پر نیشنل پارٹی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ، لیکن چیف آف جھالا وان ، [[سردار ثناء اللہ زہری]] کے گروپ نے پارلیمانی سیاست کے ذریعے [[بلوچستان]] کے حقوق کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ، یوں یہ گروپ الگ ہوگیا۔ [[2008ء]] کے انتخابات میں یہ پارٹی [[بلوچستان صوبائی اسمبلی|بلوچستان اسمبلی]] کی صرف ایک نشست پر کامیابی حاصل کر سکی۔ اس کے صدر صوبائی وزیر سردار ثناء اللہ زہری اور جنرل سیکرٹری سابق وفاقی وزیر مملکت [[میر ایوب جتک]] ہیں۔ نیشنل پارٹی مکمل صوبائی خود مختاری کی داعی ہے ۔
[[زمرہ:بلوچستان]]
|