"نیوجیہ مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: sh:Džamija Niujie
م Bot: Fixing redirects
سطر 8:
996ء میں تعمیر کے بعد [[1442ء]] میں [[منگ خاندان]] کی حکومت کے دوران اس مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا گیا اور [[چنگ خاندان]] کی حکومت میں [[1696ء]] میں اس میں توسیع کی گئی۔
 
[[1949ء]] میں [[چین|عوامی جمہوریۂ چین]] کے قیام کے بعد مسجد تین مرتبہ [[1955ء]]، [[1979ء]] اور [[1999ء]] میں تزئین و آرائش کے مراحل سے گذری۔
 
بیجنگ کی بلدیاتی حکومت اس علاقے میں ایک رہائشی منصوبے کی تعمیر شروع کر چکی ہے۔ نیوجی کے گرد 35.9 ہیکٹر پر پھیلے اس علاقے میں 7 ہزار 500 خاندان منتقل ہوں گے جن میں سے 58 فیصد مسلمان ہوں گے۔ اس منصوبے کے نتیجے میں نیوجی کا علاقہ مسلم انداز کے تجارتی علاقے میں تبدیل ہو جائے گا جس کا مرکز یقینی طور پر نیوجی مسجد ہوگی۔