"نیوشوانسٹائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: lv:Neišvānšteina
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Castle Neuschwanstein.jpg|thumb|300px|left|'''نیوشوانسٹائن''']]
'''نیو شوانسٹائن''' (Neuschwanstein) [[جرمنی]] بلکہ [[دُنیا|دنیا]] کا خوبصورت ترین قلعہ ہے۔ یہ جنوبی [[جرمنی|جرمن]] صوبے [[باویریا]] میں [[آسٹریا]] کی سرحد کے پاس [[الپس]] کے پہاڑی سلسلے میں ہے۔ یہ وہ [[جرمنی|جرمن]] عمارت ہے جس کی سب سے زیادہ تصاویر لی گئی ہیں۔ [[جرمنی]] میں سیاحوں کی توجہ کا یہ سب سے بڑا مرکز ہے۔
 
== نام ==
 
[[جرمنی|جرمن]] زبان میں اس کا پورا نام شلاس نیوشوانسٹائن (Schloss Neuschwanstein) ہے۔ شلاس (قلعہ)، نیو (نیا)، شوان (ہنس) اور سٹائن (پتھر)۔ اسکا نام مشہور جرمن موسیقار ویگنر کے ایک اوپیرا سے ماخوذ ہے۔
 
== تعمیر ==