"وخی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

61 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
م
Bot: Fixing redirects
م (r2.7.3) (روبالہ جمع: fa:زبان وخی)
م (Bot: Fixing redirects)
وخی [[پاکستان]] کے [[گلگت بلتستان|صوبہ گلگت بلتستان]] کے علاقے وادی گوجال، وادی اشکومن اور وادی یاسین کے سرحدی علاقوں اور [[خیبر پختونخوا|صوبہ خیبر پختونخوا]] کے [[چترال|ضلع چترال]] کی [[وادی بروغل]] میں بولی جانے والی زبان ہے۔
 
پاکستان کے علاوہ وخی زبان افغانستان کے صوبہ بدخشان، وخان، تاجکستان کے علاقے گورنو بدخشان اور چین کے صوبہ سنکیانگ کے سرحدی علاقوں میں بھی بولی جاتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق وخی بولنے والوں کی آبادی تقریبا ایک لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔