"وسطی امریکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 3:
'''وسطی امریکہ''' (central america) [[امریکین]] کا وسطی جغرافیائی علاقہ ہے جسے [[ہسپانوی زبان]] میں '''سینٹرو امریکہ''' یا '''امریکہ سینٹرل''' کہا جاتا ہے۔ اسے اس طرح بھی بیان کیا جا سکتا ہے کہ براعظم [[شمالی امریکہ]] کا جنوبی علاقہ جو جنوب مشرق میں براعظم جنوبی امریکہ سے منسلک ہے.
 
یہ علاقہ تقریبا 592،000 مربع [[الف پیما|کلو میٹر]] پر پھیلا ہوا ہے۔ جبکہ آبادی 40،000،000 ہے۔
 
[[بحر الکاہل]] اس کے جنوب مغرب، [[بحیرہ کیریبین]] اس کے شمال مشرق اور [[خلیج میکسیکو]] اس کے شمال میں واقع ہے۔
سطر 67:
|}
 
وسطی امریکہ کی کئی جدید تعریفوں میں [[بیلیز]] اور [[پاناما]] کو اس میں شامل کیا گیا ہے جو 19 ویں صدی میں [[ہسپانیہ|اسپین]] سے آزادی حاصل کرنے کے بعد تخلیق پانے والی [[وفاقی جمہوریہ وسطی امریکہ]] میں شامل نہیں تھے۔
 
[[خاکنائے پاناما]] پر واقع پاناما ایک بین البراعظمی ملک ہے، جہاں [[بحر اوقیانوس]] اور [[بحر الکاہل]] کو ملانے والی [[نہر پاناما]] ملک کو دو حصوں میں منقسم کرنے کے ساتھ ساتھ براعظم [[شمالی امریکہ|شمالی]] و [[جنوبی امریکہ]] کو الگ بھی کرتی ہے۔