"درمیانی سنگی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: vi:Thời đại đồ đá giữa
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
{{ٹ}}میزول{{زیر}}ت{{زیر}}ھک{{ن}} (انگریزی: Mesolithic) یا میان سنگی یا وسطی زمانہ پتھر، قدیم انسانی تاریخ میں زمانہ پتھر کے وسطی دور کو کہتے ہیں جو [[قدیم زمانہ پتھر|پالیولتھک]] اور [[جدید زمانہ پتھر|نیولتھک]] ادوار کے درمیان تھا۔ یہ وہ دور تھا جب انسان نے پتھر کے اوزاروں کا استعمال کیا اور اسی دور میں جنگلات کے کٹائی کے آثار بھی پاۓ جاتے ہیں۔ جسکے بعد آنے والے زمانہ میں انسان نے زراعت کے لیے جنگلات سے زمین کی صفائي شروع کی۔
 
میزولتھک دو یونانی الفاظ میزوز (mesos=middle) اور لتھوز (lithos=stone) کے ملاپ سے بنا ہے، جسکا مطلب بنتا ہے پتھر کا وسطی زمانہ۔