"وسطی یورپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: diq:Ewropa Miyan
م Bot: Fixing redirects
سطر 16:
{| border="0" cellpadding="0" cellspacing="10"
|
* [[سویٹزر لینڈ|سویٹزرلینڈ]]
* [[جرمنی]]
* [[لیختینستائن|لیچٹنسٹین]]
* [[آسٹریا]]
* [[سلووینیا]]
سطر 27:
|-
|
* [[بولندا|پولینڈ]]
* [[چیک جمہوریہ]]
* [[سلوواکیہ|سلوواکیا]]
* [[مجارستان|ہنگری]]
|width="2" bgcolor="#65d782"|
||
سطر 39:
جرمنی الپائن خطے کا سب سے بڑا ملک ہے جو صنعتی لحاظ سے بھی بہت بڑی طاقت ہے۔ علاوہ ازیں سوئٹزرلینڈ اور آسٹریا سیاحت کے اعتبار سے دنیا میں معروف مقام رکھتے ہیں۔
 
وائز گراڈ گروپ کے ممالک کی آبادی کی اکثریت زیریں علاقوں میں رہتی ہے جیسے [[بولندا|پولینڈ]] میں [[دریائے وستولا]] کے ساتھ ساتھ اور [[چیک جمہوریہ]] میں زیریں علاقوں میں۔ پہاڑی علاقوں کے ملک سلوواکیا میں بیشتر آبادی دیہات میں رہتی ہے۔ صنعتی علاقے اور [[دارالحکومت]] سب سے زیادہ کثافت آبادی کے حامل ہیں۔ [[بوداپست|بڈاپسٹ]]، [[وارسا]] اور [[پراگ]] یہاں کے بڑے شہر ہیں۔
 
اس خطے کی اہم ترین زرعی مصنوعات [[مکئی]]، [[گندم]]، [[شکر قندیاں|شکر قندی]] اور [[آلو]] ہیں۔ گرم موسم کے باعث ہنگری میں [[مرچ|مرچیں]] بھی پیدا ہوتی ہیں۔ [[شراب سازی]] کے لیے [[انگور|انگوروں]] کی کاشت بھی کی جاتی ہے۔ ہنگری اور پولینڈ کے عظیم میدانوں کو سوروں اور بھینسوں کے پالنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
 
تاریخ میں کئی مرتبہ یہ ممالک بیرونی جارحیت کا شکار بنے اور ان کی سرحدیں بہت تیزی سے تبدیل ہوتی رہی ہیں۔ [[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد [[1989ء]] تک اس خطے کے ممالک اشتراکی حکومتوں کے زیر نگراں رہے جنہیں [[سوویت اتحاد|سوویت یونین]] کی حمایت حاصل تھی۔ [[1993ء]] میں عوام نے رائے دہی میں [[چیکو سلواکیہ]] کی دو حصوں میں تقسیم کرنے کی حمایت کی جس سے دنیا کے نقشے پر [[چیک جمہوریہ]] اور [[سلوواکیہ|سلوواکیا]] نام کے دو ممالک ابھرے۔
 
اشتراکی دور میں کثیر تعداد میں صنعتوں کے قیام کے باعث وائز گراڈ گروپ کے ممالک میں ماحولیات کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ ہنگری کے تیل اور پولینڈ کے کوئلے میں [[سلفر]] کی کثیر مقدار شامل ہوتی ہے اور ان کو بجلی کی پیداوار کے لیے استعمال کرنے سے زبردست فضائی آلودگی پیدا ہو رہی ہے [[سلفر ڈائی آکسائیڈ]] کا فضا کی نمی میں ملنا تیزابی بارش کا باعث بنتا ہے۔