"ابن القف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م املا کی درستگی
سطر 1:
ان کا نام “ابو الفرج امین الدولہ بن یعقوب” ہے، ابن القف کے نام سے مشہور ہیں، کرک کے عالم فلسفی اور طبیب تھے، 630 [[اسلامی تقویم|ہجری]] کو پیدا ہوئے، اور [[دمشق]] میں 685 ہجری کو وفات پائی، ابن ابی اصیبعہ نے ان کی بہت تعریف کی ہے، ان کی تصنیفاتتصانیف میں [[بقراط]] پر “کتاب الاصول فی شرح الفصول” ہے اس کتاب کا قدیم خطی نسخہ [[لندن]]، [[الجزائر]]، [[قاہرہ]]، [[اسکندریہ]]، [[تونس]]، اور المکتبہ الشرقیہ [[بیروت]] کی لائبریریوں میں موجود ہے، یہ کتاب [[مصر]] کے ڈاکٹر بشارہ زلزل نے اسکندریہ میں 1902 عیسوی کو شائع کرائی تھی، اس کے علاوہ طب میں “کتاب الشافی” اور “کتاب العمدہ فی صناعہ الجراح” قابلِ ذکر ہیں، آخری کتاب [[حیدرآباد]] میں 1356 ہجری کو شائع ہوئی تھی.
 
[[زمرہ:طبیب]]