"ابن ماسویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
املا کی درستگی
م (r2.5.1) (روبالہ جمع: pnb:ابن ماسویہ)
م (املا کی درستگی)
ابن ماسویہ کے معروف کتب یہ ہیں: النوادر الطبیہ، کتاب الازمنہ، کتاب الحمیات، یہ تمام کتابیں کئی زبانوں میں ترجمہ ہوکر کئی بار شائع ہوچکی ہیں.
 
ان کی غیر شائع شدہ کچھ تصنیفاتتصانیف یہ ہیں: طبقات الاطباء، کتاب الکامل، الادویہ المسہلہ، کتاب دفع مضار الاغذیہ، علاج الصداع، الصوت والبحہ، الفصد والحجامہ، کتاب الفولنج، معرفہ العین وطبقاتھا، کتاب البرہان، کتاب الاشربہ، کتاب الجنین، کتاب المعدہ، کتاب الجذام، کتاب السموم وعلاجہا، کتاب المالیخولیا، کتاب التشریح.
 
ابن ماسویہ کی طبی تصنیفاتتصانیف کی یہ طویل فہرست عباسی دورِ حکومت کے ابتدائی زمانے میں ان کے ایک بہت بڑے کردار کی عکاسی کرتی ہے، طبی سائنس کی ترقی میں اب ماسویہ کا بہت بڑا کردار ہے، انہوں نے طبی سائنس کو یکمشت کئی قدم آگے کی طرف دھکیل دیا، طلباء کی ایک کثیر تعداد ان کے حلقۂ درس سے فارغ التحصیل ہوئی اور عرب کے بڑے بڑے اطباء کہلائے.