"ابن ملکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: pnb:ابن ملکا
م املا کی درستگی
سطر 1:
ان کا نام “ابو البرکات اوحد الزمان ہبہ اللہ بن علی بن ملکا یا ملکان” ہے، عراق میں ایک شہر کی نسبت سے انہیں ملکا یا ملکان کہا جاتا ہے، عراق ہی میں پیدا ہوئے، چھٹی صدی ہجری میں عراقی یہودیوں کے مشہور طبیب اور عالم تھے، اپنی زندگی کے آخری ایام میں اسلام قبول کر لیا تھا، ان کی وفات کوئی 547 ہجری کو ہوئی، ان کی تصنیفاتتصانیف میں “کتاب العبر” جو شائع بھی ہوچکی ہے، اس کتاب کے تین حصے ہیں: منطق، طبیعات،طبیعیات، اور حکمتِ الہی، اس کے علاوہ “مقالہ فی سبب ظہور الکواکب لیلاً واختفائہا نہاراً”، اختصار التشریح، کتاب الاقراباذین، رسالہ فی العقل وماہیتہ.