"ولید ثانی بن یزید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: pt:Al-Walid II
م Bot: Fixing redirects
سطر 13:
 
== قتل ==
ظلم و ستم کے علاوہ اپنی حد سے بڑھتی ہوئے بد اخلاقی کی وجہ سے بھی اسکی مخالفت زور پکڑتی گئی۔ آخر کار ایک سال اور دو مہینے کی خلافت کے بعد اپنے مخالفوں سے لڑتا ہوا مارا گیا۔ ایک مشہور مؤرخ نے تو یہ لکھا ہے کہ جب لوگ اسکو قتل کرنے کے لیے چڑھ آئے تو وہ یہ کہہ کر قرآن خوانی میں مصروف ہو گیا کہ " جس طرح [[عثمان ابن عفان|حضرت عثمان]] رض تلاوت قرآن کرتے ہوئے مارے گیے تھے مرا بھی خاتمہ اسی طرح ہو"۔