"تشکیک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م املا کی درستگی
سطر 1:
فلسفۂ [[ماوراء الطبیعیات|مابعدالطبیعیات]] میں ارتیابیت (Skepticism) یا تشکیک سے مراد کسی مسئلے پر حتمی فیصلہ سے قبل اس کے امکانات اور نتائج پر پس و پیش کے بعد تحقیق کرنے کے ہیں۔ کیونکہ انسانی زہنذہن اپنی فطرت میں اشیاء کی قطعی ماہیت کے ادراک پر قادر نہیں۔ ارتیابییت دراصل ’’علم‘‘ سے انکار پر مائل ہے۔ ڈیوڈ [[ھیوم]]، [[کانٹ]] اور [[برٹرینڈ رسل]] نے تشکیک کی افادیت و خامیوں پر مبسوط علمی بحثیں کیں ہیں۔
 
===بیرونی روابط===