"اضافیت مخصوصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م املا کی درستگی
سطر 7:
 
کو متعارف ‏کروایا۔ خصوصی ‏نظریۂ اضافیت کے مطابق ایک جمودی حوالاجاتی قالب (منظرہ یا دریچہ) (‏inertial reference frame‏) ‏میں مشاہدین ‏‏(‏observers‏) جو ایک دوسرے کی نسبت یکساں رفتار سے متحرک ہوں کوئی ‏ایسا تجربہ نہیں کر سکتے جس ‏سے یہ معلوم کیا جا سکے کہ ان میں سے کون سا مشاہد ساکن ہے۔ ‏اسے اصول اضافیت کہتے ہیں۔ گو کہ ‏البرٹ آئن سٹائن کے کام میں یہ اصول نیا نہیں تھا، لیکن ‏اس کو پتا چلا کہ اس اصول میں [[برقناطیسیت]] ‏‏(‏electromagnetism‏) شامل کرنے کیلیے ‏انتہائی حیران کن نتائج کی حامل ایک نئی پابندی مطلوب تھی۔ ‏خاص طور پر، اس کیلیے ‏ضروری تھا کہ خلا میں روشنی کی رفتار تمام مشاہدین کیلیے یکساں ہو اور ‏اس پر مشاہدین یا ‏منبع نور کی حرکت کا کوئی اثر نہ ہو۔‏
== ھمہم نکات خصوصی اضافیت ==
 
•[[روشنی]] کي رفتار کبھي تبد يل نھی ھو سکتی يعني اس کي رفتا ر 10³ ×300000 ميٹر / سيکنڑ ھۓ