"ویلیتری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: kk:Веллетри
م Bot: Fixing redirects
سطر 11:
| پوسٹ کوڈ =00049
}}
{{ٹ}}ویلیتری{{ن}} ([[اطالوی]]: Velletri) اٹلی کے مرکزی علاقہ [[لازیو]] کے [[صوبہ روما]] میں واقع اٹلی کے قدیم قصبوں میں سے ایک ہے۔ قصبہ کب آباد ہوا، اس بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔ بعض کے نزدیک قصبہ قدیم زمانہ میں جب تاریخ لکھنے کا رواج بھی نہیں تھا، یہ قصبہ آباد تھا، اور اسکے باشندوں میں قدیم اطالوی باشندے [[ایٹروسکن]]([[Etruscan]])، [[لاطینی زبان|لاطینی]] ([[Latin]]) یا [[وولشین]] ([[Volscian]]) تھے۔ اور پہلی لاطینی جنگ [[انکس مارسیس]] ([[Ancus Marcius]]) کی قیادت میں قصبہ کو رومیوں نے فتح کیا اور اسکا نام [[ویلیتری|ویلتراۓ]] ([[ویلیتری|Velitrae]]) رکھا۔ رومی دور میں علاقہ میں کئی عبادت گاہیں اور عمارات تعمیر کی گئیں۔
 
 
آج کے [[کمونے]] (قصبہ) ویلتری کا رقبہ 113 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] اور آبادی لگ بھگ 50,324 (2005ء) ہے۔ ویلیتری اٹلی کے ان قصبہو ں میں شامل ہے جنکو [[دوسری جنگ عظیم]] میں شدید بمباری اور تباہی کا سامنا کرنا پڑا۔