"وینس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: gd:Venezia
م Bot: Fixing redirects
سطر 2:
| نام = وینس ‎Venezia
| شہر_تصویر =Venezia 2004.jpg
| ملک = [[اطالیہ|اٹلی]]
| علاقہ = [[وینیتو]]
| صوبہ = [[صوبہ وینیزیا]]|[[روم|روما]]
| رقبہ = 412
| سطح سمندر سے بلندی = 0
سطر 20:
 
 
[[بحیرہ ایڈریاٹک|ایڈریاٹک]] کی ملکہ، پانیوں کا شہر، پلوں کا شہر اور روشنیوں کے شہر کے نام سے جانا جانے والا دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک [[اطالیہ]] کا شہر {{ٹ}}و{{زیر}}ینس{{ن}} ([[اطالوی]]: Venezia یا وینیزیا) ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Venice) ملک کے شمالی علاقہ میں واقع ہے۔ شہر اطالوی علاقہ [[وینیتو]] کا صدر مقام ہے اور اٹلی میں اسکو صوبہ کا درجہ دیا گیا ہے جسکے زیر انتظام 44 [[کمونے]] (قصبات) ہیں۔ شہر کی آبادی 2004ء میں 271,251 تھی اور اسکا رقبہ 412 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] ہے۔ [[پادوعہ]] کے ساتھ شہر کو پادوعہ وینس میٹروپولٹن علاقہ میں شامل کیا جاتا ہے جسکی کل آبادی لگ بھگ ‎1,600,000 بنتی ہے۔
 
 
سطر 46:
 
 
وینس اپنی نہروں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ شہر 118 جزیروں پر مشتمل [[مجموعہ الجزائر|آرکیپیلاگو]] پر مشتمل ہے جنکو 150 نہریں جدا کرتی ہیں۔ جن جزیروں پر شہر آباد ہے انکو لگ بھگ 400 پلوں کے ذریعے ملایا گیا ہے۔ پرانے شہر میں نہریں ہی سڑکوں اور گلیوں کا کام سرانجام دیتی ہیں، اور ہر قسم کی آمدورفت پانی پر یا پیدل ہوتی ہے۔ انیسویں صدی عیسوی میں شہر کو ریل گاڑی کے ذریعے باقی اٹلی سے ملایا گيا اور وینس ریلوے سٹیشن تعمیر کیا گيا، جسکے بعد بیسویں صدی میں بذریعہ سٹرک آمدورفت کا آغاز کیا گیا اور شہر تک سڑک اور پاکنگ بنائی گئی۔ شہر میں شمال سے داخلے کے لیے ان خشک راستوں کے علاوہ شہر میں بقیہ تمام آمدورفت صدیوں پرانی اور روائیتی ہے جو پانی پر یا پیدل ہے۔ وینس [[یورپ]] کا سب سے بڑا کارفری شہری علاقہ اور کاروں ٹرکوں کے بغیر چلنے والا یورپ کا اپنی نوعیت کا واحد شہر ہے۔
 
 
سطر 54:
=== ہوائی سفر ===
 
ہوائی سفر کے لیے وینس کو نۓ تعمیر شدہ [[وینس مارکو پولو ہواگاہ|مارکو پولو بین الاقوامی ہواۓ اڈہ]] کی خدمات حاصل ہیں، جسکا نام وینس کی مشہور شخصیت [[مارکو پولو]] کے نام پر رکھا گيا ہے۔ ہوائی اڈہ ساحل سے قدرے فاصلے پر خشکی پر تعمیر کیا گیا ہے تاہم واٹر بسیں صرف سات منٹ میں مسافر کو شہر سے ہوائی اڈے تک پہنچا سکتی ہیں۔
 
== جڑواں شہر ==
سطر 61:
* [[تصویر:Flag_china.jpg|20px]] [[سوزہو]]، [[چین]]
* [[تصویر:Flag_china.jpg|20px]] [[کنگداو]]، [[چین]]
* [[تصویر:Flag_of_the_United_States.svg‎|20px]] [[فورٹ لاودیردیل]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|ریاست ہاۓ متحدہ امریکہ]]
* [[تصویر:Flag of Greece.svg|20px]] [[کیدکے]]، [[یونان]]
* [[تصویر:Flag of Greece.svg|20px]] [[تھیسالونیکی]]، [[یونان]]