"پارتھینون" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.3) (روبالہ ترمیم: sk:Parthenón; cosmetic changes |
م Bot: Fixing redirects |
||
سطر 1:
[[تصویر:Ac.parthenon5.jpg|thumb|مغرب کی سمت سے پارتھینون کا منظر]]
'''پارتھینون''' یونانی دیوی [[ایتھنے|ایتھنا]] کا مندر ہے جسے موجودہ [[یونان|یونانی]] دارالحکومت [[ایتھنز]] کے مشہور زمانہ [[ایکروپولس]] میں 5 ویں صدی میں تعمیر کیا گیا۔ یہ قدیم یونان کی عمارات میں سب سے زیادہ بہتر حالت میں ہے۔ اس میں موجود بت یونانی آرٹ کے عروج کی داستانیں بیان کرتے ہیں۔ سب سے زیادہ سیاحوں کو اپنی جانب کھینچنے والے یونانی آثار قدیمہ پارتھینون قدیم یونان اور ایتھنز کی [[جمہوریت|جمہوریہ]] کی علامت اور دنیا کی عظیم ثقافتی یادگاروں میں سے ایک ہے۔ یونانی وزارت ثقافت اس کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔
قدیم پارتھینون 480 قبل مسیح میں فارسیوں کے حملے میں تباہ ہو گیا تھا جس کے بعد موجودہ پارتھینون کو اس قدیم مندر کی جگہ تعمیر کیا گیا۔ تمام قدیم یونانی مندروں کی طرح پارتھینون بھی خزانے کے طور پر استعمال ہوتا تھا۔ چھٹی صدی عیسوی میں پارتھینون [[عیسائی]] گرجے میں تبدیل کر دیا گیا۔ 1460ء کے اوائل میں [[
عثمانیوں کے دور میں اس عمارت میں ایک [[مینار]] بھی شامل کیا گیا تھا اور 17 ویں صدی کے یورپی سیاحوں نے بھی اپنی کتابوں میں ذکر کیا ہے کہ عثمانیوں نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پارتھینون سمیت کسی بھی آثار قدیمہ کو نقصان نہیں پہنچایا اور یہ بالکل بہترین حالت میں ہیں۔
سطر 9:
[[تصویر:Parthenon.at.Nashville.Tenenssee.01.jpg|thumb|امریکہ میں قائم پارتھینون کی نقل]]
[[1975ء]] میں یونانی حکومت نے [[یورپی اتحاد|یورپی یونین]] کے مالی و تکنیکی تعاون سے پارتھینون اور [[ایکروپولس]] کی دیگر عمارات کی بحالی کے منصوبے کا آغاز کیا۔
ا{{زیر}}س وقت ایتھنز کے آثار قدیمہ کو سب سے زیادہ خطرہ [[1960ء]] کی دہائی سے اب تک پھیلنے ہوئے شہر کی آلودگی سے ہے۔ اس کا [[سنگ مرمر]] [[تیزابی بارش]] اور گاڑیوں کی آلودگی سے شدید متاثر ہو رہا ہے۔
|