"پاروتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: or:ପାର୍ବତୀ
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
ہندی دیومالا کی ایک دیوی جو [[شیو|شو]] جی کی شکتی کی نسوانی مظہر ۔ ان کی [[استری]] اور [[مہاوت]] (مہالہ) کی بیٹی ہے۔ اس کے متعدد وصفی اسما ہیں۔ اُما ، (شفیق) گوری (روشن) پھیروی(ڈارونی) امسیکا (پیدا کرنے والی) ، ستی (معیاری بیوی) کالی اور درگا (ناقابل رسائی) بنگال میں [[درگا]] اور [[کالی]] کی حیثیت سے اس کی پرستش کی جاتی ہے۔ درگاپوجا بنگالیوں کا سب سے بڑا تیوہار ہے ، دوسرے مقامات پر اسے [[دسہرہ]] کہتے ہیں۔ کالی بنگالیوں کے نزدیک قربانی کی دیوی ہے۔ اور اس کی پرستش اور پوجا اسی حیثیت میں کی جاتی ہے۔