"پانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

42 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
م
Bot: Fixing redirects
م (r2.7.1) (روبالہ جمع: pfl:Wassa)
م (Bot: Fixing redirects)
[[تصویر:Watermolecule.jpg|thumb|150px|ایک آبی [[سالمہ]]]]
'''پانی''' (<small>[[سنسکرت]] سے ماخوذ. [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Water)</small>، '''آب''' <small>([[فارسی]])</small> یا '''ماء''' <small>([[عربی زبان|عربی]])</small> ایک بے [[رنگ]]، بے بو اور بے ذائقہ مائع ہے۔ یہ تمام [[حیات]] کے لیۓ نہایت اہم ہے۔ پانی نے کرۂ ارض کے ٪70.9 حصّے کو گھیرا ہوا ہے۔
 
کیمیائی طور پر یہ دو عناصر [[آکسیجن]] اور [[آبساز]] سے مل کر بنا ہے.