"تخدیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م املا کی درستگی
سطر 4:
* عام استعمال ہونے والی مبہم اصطلاح بے ہوشی پر ضد ابہام کیلیۓ دیکھیۓ [[بیہوشی|بیہوشی (unconsciousness)]]۔
تخدیر (anesthesia) کا لفظ علم [[طب]] کے ایک ایسے شعبے کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے کہ جس میں کسی [[معالجہ]] کی خاطر کسی شخص کو ایک ماہر طبیب ، ادویات کی مدد سے درد و تکلیف کے احساس سے بے حس و عالم [[شعور]] سے [[بیہوشی|بےہوش]] بنا دیتا ہے تاکہ ناصرف یہ کے [[مریض]] کو اذیت و کرب سے بچایا جاسکے بلکہ علاج بھی پرسکون رہ کر کیا جاسکے۔ تخدیر کا لفظ خدر سے بنا ہے جسکا مفہوم حس کے غائب ہوجانے بھی ہوتا ہے اور سن ہوجانے کا بھی یعنی دوسرے الفاظ میں یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ خدر اصل میں بیحسی کی کیفیت کو بھی کہا جاتا ہے اور سن ہونے کی کیفیت کو بھی اور یہی اصل میں طب میں anesthesia کا مفہوم ہوتا ہے۔
== وجۂ انتخاب براۓبرائے تخدیر ==
* گویا عام طور پر کسی ماہر طبیب کے کسی مریض کو علاج کی خاطر سلا دینے (بعض اوقات صرف سن) کردینے کے عمل کو بیہوشی ہی کہ دیا جاتا ہے لیکن یہ لفظ طب میں استعمال نہیں کیا جاسکتا کیونکہ پہلی بات تو یہ کہ اس سے ابہام کی کیفیت پیدا ہوتی ہے اور دوسرے یہ کہ اس سے وہ تمام الفاظ نہیں بناۓ جاسکتے جو کہ انگریزی میں anesthesia سے بناۓ جاتے ہیں اور اس مضمون کی ابتداء میں اوپر بائیں جانب کے خانے میں دیۓ گۓ ہیں۔
* ایک اور لفظ جو کہ anesthesia کے متبادل کے امیدوار کے طور پر سامنے آتا ہے وہ ہے بیحسی کا ، اور اس لفظ میں لفظ بیہوشی کی مندرجہ بالا دو قباحتوں کے ساتھ ساتھ ایک تیسری قباحت یہ بھی ہے کہ یہ لفظ اردو میں جذباتی معنوں میں اس کثرت سے آتا ہے کہ اسکا انتخاب anesthesia کے متبادل کے طور پر نہیں کیا جاسکتا۔
* ایک تیسرا لفظ سن کرنے کا ہے اور اس میں سب سے اھماہم خرابی یہ ہے کہ اول تو anesthesia میں ہمیشہ سن نہیں کیا جاتا اور دوسری قباحت یہ ہے کہ اس سے وہ تمام متبادلات یا تو بناۓ ہی نہیں جاسکتے جو اوپر خانے میں درج ہیں اور اگر بنا بھی لیۓ جائیں تو نہایت معیوب معلوم ہوتے ہیں۔