"تسمیۂ عالمی اتحاد برائے خالص و نفاذی کیمیاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
املا کی درستگی
م (Bot: Fixing redirects)
م (املا کی درستگی)
تسمیۂ بین الاقوامی اتحاد براۓبرائے خالص و نفاذی کیمیاء ، کو انگریزی میں International Union of Pure and Applied Chemistry nomenclature کہا جاتا ہے اور اسکو مختصرا{{دوزبر}} ، آیوپاک تسمیہ ''(IUPAC nonenclature)'' کہتے ہیں۔ یہ اصل میں [[کیمیائی مرکب|کیمیائی مرکبات]] کو نام دینے اور عمومی طور پر انکی علم [[کیمیاء]] میں وضاحت پیش کرنے کا ایک نظام ہے۔ اس نظام کی تشکیل اور اسکی تائید اور اسکو حاصل حسن توجہ تمام کی تمام ایک ادارے کی مرہون منت ہے جسکو{{ٹ}} [[بین الاقوامی اتحاد براۓبرائے خالص و نفاذی کیمیاء]] {{ن}} (International Union of Pure and Applied Chemistry) کے نام سے جانا جاتا ہے اور اسکو IUPAC کے اختصار سے بھی پکارا جاتا ہے
 
[[زمرہ:کیمیائی تسمیہ]]