"جمرود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: cs:Džamrúd
م املا کی درستگی
سطر 4:
===برطانوی دور===
[[برطانوی راج]] کے دوران جمرود اور اس کے نواحی علاقے کو اہم فوجی مرکز تسلیم کیا جاتا تھا، یہاں برطانوی فوج کے مراکز اور [[چھاؤنیاں]] قائم تھیں۔ [[1878ء]] کے فوجی آپریشن کے دوران جمرود کی اہمیت اس وقت بڑھ گئی جب برطانوی فوج نے[[ افغانستان]] کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے یہاں اپنے مراکز قائم کیے اور پھر بعد میں یہاں بیس کیمپ تشکیل دیے گئے۔ یہ [[خیبر رائفلز]] کا مرکز بھی رہا ہے اور درہ خیبر پر [[چونگی]] کی وصولی کا بڑا مرکز گردانا جاتا رہا۔ [[1901ء]] کی مردم شماری میں جمرود کی کل آبادی 1848 نفوس پر مشتمل تھی۔
==مذیدمزید دیکھیے==
[[پشاور]]<br />
[[خیبر پختونخوا ]]<br />