"پراٹھا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''پراٹھا''' ایک پاکستانی کھانا ہے۔ یہ سب سے زيادہ ناشتے کے طور پر کھایا جاتا ہے۔ پراٹھے کے ساتھ لوگ [[چائے|چاۓ]]، [[انڈا]]، [[شہد]]، [[شکر]]، [[سالن]]، [[لسی]] اور [[ملائی]] بھی استعمال کرتے ہیں۔ یہ اتنا مزے دار ہوتا ہے کہ یہ اکیلے بھی کھایا جا سکتا ہے۔
 
اس میں گندھا ہوا آٹے کا پیڑا ہاتھ کی مدد سے اس طرح گول شکل میں بنایا جاتا ہے کہ اس کی تہیں سی بن جاتی ہیں اور اس میں گھی بھی استعمال ہوتا ہے پھر چولہے کہ اوپر رکھے توے پر رکھ کر پکایا جاتا ہے۔