"پرندہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ محو: cr:ᐱᔦᓰᐢ (missing)
م Bot: Fixing redirects
سطر 12:
| عکس3_بیان =
| ساحہ = [[حقیقی المرکزیہ]]
| مملکہ = [[حیوان|حیوانات]]
| قسمہ = [[طنابدار]] {{ژ}} [[Chordata]]{{ژژ}}
| جماعت = [[طائریات]]
سطر 21:
| جنس =
| نوجنس_تعین = {{ژ}} {{ژژ}}
| ذیلی_تقسیم_درجات = [[نوع|انوع]]
| ذیلی_تقسیم_ =
}}
پرندے جماعت [[طائریات]] سے تعلق رکھنے والے گرم خون کے حامل دوپایہ انڈے دینے والے [[فقاری جاندار|فقاری]] جانور ہوتے ہیں۔ پرندہ کہنے کی ایک بڑی وجہ ان کے جسم پر موجود پََر ہیں، جن کی مدد سے یہ پرواز کرسکتے ہیں۔ ان کی تقریبا{{دوزبر}} دس ہزار [[نوع|انواع]] ہیں، جس کی بدولت سے بہت سی اقسام و انواع کے تعلیقی پنجے کے حامل جانور ہیں۔ یہ [[قطب شمالی]] اور [[انٹارکٹکا|انٹارکٹیکا]] سمیت [[دُنیا|دنیا]] کے ہر علاقے میں پائے جاتے ہیں۔ ان کی مختلف انواع پانچ سینٹی میٹر سے لے کر نو فٹ کی قامت میں پائی جاتی ہیں۔
{{Clear}}
== حوالہ جات ==