"پس حجیرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: de:Augenkammer
م Bot: Fixing redirects
سطر 15:
DorlandsSuf = 12206823 |
}}
پس حجیرہ (posterior chamber) سے مراد [[پستانیہ|پستانیہ (mammaliam)]] [[حیات|جانداروں]] کی [[آنکھ]] میں موجود اس [[حجیرہ|حجیرے (chamber)]] کی ہوتی ہے کہ جو [[عدسہ (آنکھ)|عدسے (lens)]] کے پیچھے یا پستی جانب پایا جاتا ہے اسی وجہ سے اسکو پس حجیرہ کہتے ہیں۔ آنکھ کی گیند اصل میں دو بڑے قطعات (segments) پر مشتمل ہوتی ہے جس میں ایک چھوٹا (کل کا قریبا{{دوزبر}} چھٹا) حصہ عدسۂ آنکھ کے سامنے یا آگے ہوتا ہے جسے [[پیش قطعہ|پیش قطعہ (anterior segment)]] کہتے ہیں، جبکہ باقی بڑا حصہ پشتی جانب یا پیچھے ہوتا ہے اور [[پس قطعہ|پس قطعہ (posterior segment)]] کہلاتا ہے۔ اگلے [[پیش قطعے]] کے پھر دو حصے ہو جاتے ہیں
# [[پیش حجیرہ|پیش حجیرہ (anterior chamber)]] جو کہ [[قرنیہ|قرنیہ (cornea)]] کی پچھلی سطح اور [[قزحیہ|قزحیہ (iris)]] کے مابین ہوتا ہے۔
# پس حجیرہ (posterior chamber) جو کہ [[قزحیہ]] اور [[عدسی رباط معلق|عدسی رباط معلق (suspensory ligament of lens)]] کے درمیان پایا جاتا ہے۔