"پطرس باسلیکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: lb,zh,pl,eu,bs,es,ta,oc,hu,sw,et,bn,br,el,pnb,nl,ar,sv,pt,is,eo,yi,ru,nrm,sr,tr,mk,fi,stq,uk,be-x-old,nn,ln,az,hr,rm,tl,da,an,vec,als,be,he,fr,ko,lv,it,gl,hif,id,de,ja,ml,vi,zh-yue,simple,sh,sk,hy,fy,no,ro,th,ca,la,fo,cy,sl,war,bat...
م Bot: Fixing redirects
سطر 5:
| image_size=300px
| caption=پطرس باسلیکا کا داخلی حصہ|alt=A very detailed engraved image of a vast interior. The high roof is arched. The walls and piers which support the roof are richly decorated with moulded cherubim and other sculpture interspersed with floral motifs. Many people are walking in the church. They look tiny compared to the building.
| location={{Flagicon|VAT}} [[ویٹیکن سٹی|Vatican City]]
| geo={{Coord|41|54|8|N|12|27|12|E|type:landmark_region:VA|display=inline,title}}
| religious_affiliation=[[Roman Catholic]]
سطر 14:
| architect=[[Donato Bramante]]

[[Antonio da Sangallo the Younger]]

[[مائیکل اینجلو|Michelangelo]]

[[Jacopo Barozzi da Vignola]]

[[Giacomo della Porta]]

سطر 33:

پطرس باسلیکا {{دیگر نام|انگریزی=st. peter's basilica}} ([[لاطینی زبان|لاطینی]]:basilica sancti petri) [[ویٹیکن سٹی]] میں واقع ایک عظیم الشان گرجا جو [[عیسائیت]] کا دل اور بابائے روم کی رہائش گاہ بھی ہے۔ اس کی تعمیر [[نشاۃ ثانیہ]] کے اواخر میں [[روم]] کے شمالی حصہ میں ہوئی۔ داخلی رقبہ کے لحاظ سے یہ سب سے بڑا گرجا گھر سمجھا جاتا ہے۔ اور چونکہ عیسی علیہ السلام کے 12 (یا 25) حواریین میں سے ایک صحابی حضرت [[پطرس]] کی قبر بھی یہیں بتائی جاتی ہے اس لیے یہ [[رومن کیتھولک]] [[عیسائیت]] کے مقدس مقامات میں سے ایک ہے۔ کیتھولک عیسائی عقیدہ کے مطابق عیسی علیہ السلام نے [[پطرس]] کو اپنے بعد کلیسا کی زمام کار سونپی تھی، جس کے بعد پطرس کیتھولک کلیسا کے اولین پوپ اور [[روم]] کے پہلے پادری بنے۔

[[1940ء]] سے [[1964ء]] کے مابین جاری تحقیقات نے بھی اس کے مدفن پطرس ہونے کی تصدیق کردی ہے

اس عمارت میں دور نشاۃ ثانیہ کے فن تعمیر کے نمونے جابجا نظر آتے ہیں جن کی تخلیق میں [[مائیکل اینجلو]] کا قابل ذکر حصہ رہا ہے۔ قدیم کلیسا کی تعمیر [[320ء]] میں ہوئی تھی، لیکن کافی عرصہ گذرجانے کی بنا پر عمارت خستہ ہورہی تھی۔ لہذا موجودہ باسلیکا کی تعمیر 18 اپریل [[1506ء]] کو شروع کی گئی جو 18 نومبر [[1626ء]] کو مکمل ہوئی۔