"خلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م املا کی درستگی
سطر 11:
ایک واحد خلیہ اپنے طور پر ایک آزاد جسم کی حیثیت میں بھی زندگی بسر کر سکتاہے ایسے اجسام کو [[یک خلوی]] (unicellular) جاندار کہا جاتا ہے جبکہ ایک سے زائد خلیات سے ملکر بننے والے جانداروں کو [[کثیر خلوی]] (multicellular) جاندار کہا جاتا ہے ، ایسے کثیرخلوی جانداروں میں خلیات کی تعداد مختلف انواع میں مختلف ہوتی ہے جو کہ چند سو سے لیکر اربوں تک پہنچ سکتی ہے، مثلا {{ٹ}} [[انسان]]ی {{ن}} جسم میں لگ بھگ ایک سوکھرب (10،000،000،000،000) خلیات پاۓ جاتے ہیں۔ واضع رہے کہ تعداد کی یہ مقدار صرف ایک ممکنہ حد تک درست لگایا گیا {{ٹ}} اندازہ {{ن}} ہے۔
== ایک مثالی خلیہ ==
[[تصویر:Epithelial-cells.jpg|left|thumb|160px|شکل ب۔ خلیات، پرورشی واسطہ یا کلچر میں۔ [[مُلَوَّن]] یا رنگذدہ براۓبرائے [[کیراٹن]] (سرخ) اور [[DNA]] (سبز)]]
گو [[حیات]]ی اجسام میں پاۓ جانے والے خلیات ، بے شمار شکلوں اور جسامت کے ہوتے ہیں اسکے علاوہ انکی اندرونی ساخت بھی ایک دوسرے سے (اپنے اپنے افعال کے اعتبار سے) مختلف ہوتی ہے مگر ایک مثالی خلیے کو بنیادی طور پر تین بڑے یا اہم حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے
# خلیاتی جھیلی (cell membrane) جو کہ خلیہ کو گھیرے ہوتی ہے اور خلیے کے اندر کی فضا یعنی [[درون خلیہ]] کو بیرونی فضاء ([[بیرون خلیہ]]) سے جدا کرتی ہے