"دریائے پو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: diq:Royê Po
م املا کی درستگی
سطر 1:
[[تصویر:LocationPoRiver.PNG|thumb|300px|دریاۓدریائے پو]]
 
 
دریاۓدریائے پو ([[اطالوی]]: Po) ([[انگریزی]]: Po River) شمالی [[اٹلی]] کا دریا ہے، جسکی لمبائی 652 کلومیٹر اور رقبہ 71000 مربع کلومیٹر ہے۔ اور اسکو اٹلی کا سب سے لمبا دریا تصور کیا جاتا ہے۔
 
بہا‌و کے دوران یہ اٹلی کے کئی اہم شہروں سے گزرتا ہے، جن میں [[تورین]] اور [[لمبارڈی]] علاقہ میں [[میلان]] (قریب سے) شامل ہیں۔ انکے علاوہ دریا مختلف اطالوی علاقوں کے درج ذیل صوبوں میں سے گزرتا ہے۔