"دریائے ڈینیوب" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
املا کی درستگی
م (روبالہ جمع: ilo:Danubio)
م (املا کی درستگی)
[[تصویر:Danubemap.JPG|thumb|300px|left|ڈینیوب]]
'''دریاۓدریائے ڈینیوب''' (The Danube River) [[یورپ]] کا دوسرا سب سے لمبا دریا ہے۔ یہ [[یورپی یونین]] کا سب سے لمبا دریا ہے۔ یہ [[جرمنی]] کے جنوب مغربی صوبے بادن ورتمبرگ کے کالے جنگلات (Black Forest) کی مشرقی ڈھلانوں سے نکلتا ہے اور 2,860 [[کلومیٹر]] کا فاصلہ طے کرتے ہوئے [[رومانیہ]] کے علاقے میں [[بحیرہ اسود]] میں جا گرتا ہے۔
 
ڈینیوب دس ملکوں [[جرمنی]]، [[آسٹریا]]، [[سلوواکیہ]]، [[ہنگری]]، [[کروشیا]]، [[سربیا]]، [[بلغاریہ]]، [[رومانیہ]]، [[مالدووا]] اور [[یوکرین]] سے گزرتا ہے۔ اسکے علاوہ یہ کئی دوسرے ملکوں کا پانی بھی شامل کرتا ہے۔ یورپی تاریخ میں ڈینیوب کی خاص اہمیت ہے۔