"دریائے کنہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م املا کی درستگی
سطر 1:
[[تصویر:River kunhar.JPG|thumb|300px|دریاۓدریائے کنہار[[ناران]] کے مقام پر]]
[[تصویر:Rivers of Pakistan.png|thumb|300px|دریائے سندھ اور اس کے معاون دریا]]
'''دریائے کنھار''' وادئ [[ناران]]، [[خیبر پختونخوا ]]، [[پاکستان]] میں لولوسر جھیل سے شروع ہوتا ہے۔ [[ملکہ پربت]]، [[سیف الملوک]] جھیل، [[مکڑا چوٹی]] اور وادئ کاغان کا پانی سمیٹتا ہوا [[دریائے جہلم]] سے آ ملتا ہے۔ اس کے پانیوں میں عمدہ ٹرا‎ؤٹ مچھلی ملتی ہے۔ بالاکوٹ سے ناران جانے والی سڑک اس کے کنارے سے گزرتی ہے۔ چٹانوں سے ٹکراتا ہوا اس کا پانی ایک خوبصورت مگر خوفناک منظر پیش کرتا ہے۔