"راس (سالماتی حیاتیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: pt:RAS (gene)
م املا کی درستگی
سطر 1:
[[سالماتی حیاتیات]] میں راس (Ras) ایک [[لحمیہ]] (protein) کو اور اس لحمیہ کو بنانے والے [[وارثے]] (gene) کو کہا جاتا ہے۔ اسکے علاوہ اس لحمیہ کے [[نام دینا اور پہچاننا|فوقی خاندان]] اور [[خاندان]] کو بھی اس نام سے جانا جاتا ہے۔ {{ٹ}} راس وراثے{{ن}} سے بننے والا{{ٹ}} راس لحمیہ{{ن}} ، [[خلیات]] میں بہت سے اھماہم کام انجام دیتا ہے جن میں سے ایک [[کائنیز]] [[تَنبيغ اشارہ|اشاری راہگذر]] (kinase signaling pathway) ہے ، یہ اشاری راہگذر پھر مزید کئی وراثوں کے [[انستاخ|بننے کے عمل راہوں]] کو [[تضبیط|کنٹرول]] کرتا ہے اور اسی وجہ سے خلیات میں موجود اس راستے کو اشاری راہگذر کہا جاتا ہے۔
 
اپنے افعال کے زریعے یہ راس لمحیات ، [[خلیاتی ڈھانچہ|خلیے کے ڈھانچے]] کی سالمیت کو برقرار رکھتا ہے۔ اور اس طرح سے یہ خلیات کی [[خلیاتی نمو|نشونما اور تکثیر]] کرنے، انکو آپس میں [[التصاق|مربوط اور پیوستہ]] کرنے، خراب خلیات کو [[استماتہ|خود کشی پر مجبور]] کرنے اور خلیات کی [[خلیاتی کوچ|نـقل مکانی]] کے عمل کو [[تضبیط|کـنـٹـرول]] کرنے کے عوامل میں بھی ملوث ہوتا ہے۔