"پیعیمونتے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: se:Piemonte
م Bot: Fixing redirects
سطر 11:
}}
 
{{ٹ}}پیعیمونتے{{ن}} ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Piedmont) ([[اطالوی]]: '''پیعیمونتے''' Piemonte) اٹلی کے بیس علاقوں میں سے ایک ہے، علاقہ کی آبادی لگ بھگ تنتالیس لاکھ اور رقبہ 25,399 مربع [[الف پیما|کلو میٹر]] ہے۔ علاقائی دارالحکومت [[تورین]] ہے اور مقامی زبان [[پیعیمونتیزے]] (Piedmontese) ہے۔ علاقہ تین اطراف سے [[الپس|کوہ الپس]] (Alps mountain range) کے پہاڑی سلسلہ سے گھرا ہوا ہے، جہاں سے اٹلی کا سب سے بڑا دریا، [[دریائے پو|دریاۓ پوہ]] (Po River) نکلتا ہے۔ علاقہ کے مغربی سرحد [[فرانس]] سے ملتی ہے اور شمالی سرحد [[سویٹزر لینڈ|سوئزرلینڈ]] سے جبکہ شمال مغرب میں اطالوی علاقہ [[وادی آوستہ]]، مشرق میں [[لومباردیہ]]، جنوب مشرق میں [[ایمیلیا رومانیا|ایمیلیارومانیا]] اور جنوب میں [[لیگوریا]] واقع ہیں۔ تقریباً 7.6 فیصد علاقہ کو محفوظ شدہ قدرتی ماحول قرار دیا گیا ہے جہاں اٹلی کے 56 قومی یا نیشنل پارک واقع ہیں جن میں سے سب سے مشہور [[گران پارادیزو]] (Gran Paradiso) ہے۔
 
== علاقہ کی صوبائی تقسیم ==
سطر 21:
! صوبہ
! آبادی (2005ء)
! رقبہ (مربع [[الف پیما|کلومیٹر]])
! [[کمونے|کمونی]]
|-
|1
سطر 143:
== مزید دیکھیے ==
 
* [[اطالیہ کی علاقائی تقسیم|اٹلی کی علاقائی تقسیم]]
 
== بیرونی روابط ==
سطر 172:
<div class="NavHead" style="background-color:{{{color| #ffaa88}}};"> '''اٹلی کے علاقے'''</div>
<div class="NavContent" style="font-size:1em; margin:0.5em;">
[[آبروزو]] | [[وادی آوستہ]] | [[پلیہ]]| [[بازیلیکاتا]]| [[کلابریا]]| [[کمپانیہ]]| [[ایمیلیا رومانیا]]| [[فریولی وینیزیا جولیا]]| [[لازیو]]| [[لیگوریا]]| [[لومباردیہ]]| [[مارچے]]| [[مولیزے]]| پیعیمونتے| [[ساردینیا]]| [[صقلیہ|سسلیہ]]| [[ترینتینو جنوبی ٹائرول]]| [[تسکانہ]]| [[امبریا]]| [[وینیتو]]
|}