"ستی (رسم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
م
املا کی درستگی
م (املا کی درستگی)
 
== وجہ ==
ستی کی رسم مذہب میں کیسے داخل ہوئہوئی اسکی غالباً وجہ یہ تھی کہ اس زمانے میں امیر اور بااثر عمر رسیدہ لوگ جوان اور خوبصورت لڑکیوں سے شادی کرنے میں تو کامیاب ہو جاتے تھے مگر انہیں ہمیشہ یہ دھڑکا لگا رہتا تھا کہ انکی جوان بیوی کا کسی ہم عمر مرد سے معاشقہ نہ ہو جائے اور بیوی شوہر کو زہر نہ دے دے۔ ستی کی اس رسم کو مذہبی رنگ دینے سے بیوی اپنے شوہر کو کبھی بھی زہر دینے کی جرات نہیں کرے گی تا کہ خود بھی جل مرنے سے محفوظ رہے۔<ref> [http://www.ambedkar.org/research/Sati_Was_Started_For_Preserving_Caste.htm Sati Was Started For Preserving Caste]</ref>
 
1806 میں نیپال کے راجہ کو اسکے بھائی نے قتل کر دیا اور تخت پر قبضہ کرنے کے لیئے راجہ کی بیوہ مہا رانی راج راجیشوری دیوی کو دس دن بعد 5 مئی 1806 کو زبردستی ستی کر دیا۔
 
 
4 ستمبر 1987 کو ہندوستان میں راجھستانراجستھان کے ضلع سکر کے دیورالا نامی گاوں میں ایک 18 سالہ بیوہ روپ کنور نے ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں خود کو ستی کر دیا۔ اس جرم میں کچھ گرفتاریاں بھی ہویئں مگر کسی کو بھی سزا نہیں ہوئ۔ہوئی۔
 
==مزید دیکھیئے==