"پیٹریاٹ میزائل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ca:MIM-104 Patriot
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Patriot-pat71b.jpg|thumb|250px|left|پیٹریاٹ میزائل]]
'''پیٹریاٹ میزائل''' (Patriot Missile) [[صاروخ|میزائل]] اور [[ہوائیہ|ہوائی جہاز]] کے خلاف استعمال ہونے والا ایک میزائل ہے۔ یہ زمین سے میزائل یا [[ہوائیہ|ہوائی جہاز]] کو تباہ کرنے کے لیۓ چلایا جاتا ہے۔ اسکا پورا نام ایم آئی ایم-104 پیٹریاٹ ہے۔ اسے امریکی کمپنی ریتھن نے بنایا ہے۔ اس نے ہاک میزآئل سسٹم کی جگہ لے لی ہے۔ یہ [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کے علاوہ کئی اور ممالک میں استعمال ہو رہا ہے۔
 
== رہنمائی ==
یہ ایک فیزڈ ارے [[مشعاحد|ریڈار]] کے ذریعے اپنے نشانے کو تلاش کرتا ہے۔ اس کی رفتار ماک 5 ہے۔
 
== صنعت ==