"سیاسی جماعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ln:Lingómbá lya politíki
م املا کی درستگی
سطر 4:
=== یک جماعتی سیاسی منظرنامہ ===
کئی ممالک میں یک جماعتی سیاسی منظرنامہ موجود ہے، جہاں پر صرف ایک ہی سیاسی جماعت وجود رکھتی ہے اور قانون کے تحت وہی جماعت ریاست کی حکمران ہوتی ہے۔ گو کئی جگہوں پر اقلیتی سیاسی جماعتون کی اجازت دی جات ہے مگر ان کو بھی اکثریت والی واحد ریاستی جماعت کی فوقیت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے۔ گو کہ ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا کہ اس واحد اثرانداز ہونے والی جماعت کے اراکین ہی حکومت میں شامل ہوں، مگر سیاسی طور پر یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ اکثر ایسی جماعت میں سیاسی عہدے دار ریاست میں حکومت کے کلیدی عہدے سے زیادہ بااختیار اور اثرانداز ہوتا ہے۔ایسی سیاسی جماعتوں اور نظام حکومت والے ممالک کی بڑی مثالوں میں چین اور سنگا پور شامل ہیں۔ ماضی میں جرمنی کی فاسسٹ حکمرانی اس کی بہترین مثال ہے۔ ایک لحاظ سے کسی ریاست میں یک جماعتی سیاسی منظر نامے کو آمریت سے تشبیہ دی جا سکتی ہے۔<br />
یک جماعتی سیاسی منظرنامے میں چھوٹے پیمانے پر، حکمران جماعت کی مرضی سے چند اقلیتی سیاسی جماعتوں کی اجازت دی جا سکتی ہے، مگر یہ طے ہوتا ہے کہ ان سیاسی جماعتوں کو کبھی بھی ریاست کے معاملات اور حکومت میں شراکت کا موقع نہیں مل سکے گا۔ مذیدمزید یہ کہ ان سیاسی جماعتوں کو ریاست کے عمومی منظرنامے پر بھی اثرانداز ہونے کے حقوق حاصل نہیں ہوتے۔ لیکن اکثر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ کئی ممالک میں مخصوص سیاسی، سماجی، معاشی حالات میں اقلیتی سیاسی جماعتیں واحد حکمران جماعت پر غالب آ گئیں لیکن قانونی پیچیدگیوں اور حکمران جماعت کی بدعنوانی کی وجہ سے یہ جماعتیں اثرانداز نہ ہو سکیں۔ یک جماعتی سیاسی منظر نامے میں بہترین مثالیں سنگا پور کی پیپلز ایکشن پارٹی، جنوبی افریقہ میں افریقن نیشنل کانگریس، جاپان میں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی وغیرہ شامل ہیں۔
=== دو سیاسی جماعتوں پر مبنی سیاسی منظرنامہ ===
=== متعدد سیاسی جماعتوں پر مشتمل منظرنامہ ===