8,346
ترامیم
م (r2.6.4) (روبالہ جمع: kk:Канцлер) |
م (Bot: Fixing redirects) |
||
Chancellor
جرمن سربراہ مملکت کے لیے یہ اصلاح استعمال ہوتی ہے۔ قدیم [[رومن]] حکومت کے نظام میں ایک بڑے عہدے کا نام۔ برطانوی حکومت میں لارڈ ہائی چانسلر شاہی مہر کا محافظ ، دارالامرا یا[[ ہاؤس آف لارڈز]] کا صدر اور بادشاہ کا قانونی مشیر ہوتاہے۔ اس کے علاوہ وزیر مالیات کو بھی چانسلر آف دی ایکسچیکر کہتے ہیں۔ کسی [[جامعہ|یونیورسٹی]] کے سب سے بڑے ناظم کو بھی چانسلر کہا جاتا ہے۔
[[Category:اصطلاحات]]
|