"معاونت:صفحہ کس طرح ترمیم کریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م املا کی درستگی
سطر 3:
آئيے تو ميں آپنى سى كوشش كرتا هوں كه نئے انے والوں كو گائيڈ كر سكوں ـ
وكى پيڈيا ميں صفحات ميں ترميم كرنے كے ليے سب سے پہلے تو آپ كے كمپيوٹر كو اس قابل هونا چاهيے كه آپ اس ميں اردو لكھ سكيں ـ
اس كے بعد اپآپ كے پاس معلومات كا ايكـ وسيح ذخيره هونا چاهيے ـ يا پهر اپآپ ميں معلومات كو كسى اور ذبان سے اردو ميں ترجمعه كرنے كى صلاحيت هونى چاهيے ـ
اس كے علاوه آپ كو بالغ نظر اور غير جانبدار بهى هونا چاهيے كيونكه آپ كا لكها هوا انے والى نسلوں كى امانت هے ـ اس لئے اس ميں جانبدارى كى ملاوٹ انے والى نسلوں سے خيانت هے ـ
==ترميم يعنى ايڈيٹ كى تكنيكـ ==
وكى پيڈيا ميں جب اپآپ كوئى بهى صفحه كهولتے هيں تو مركز ميں معلومات لكهى هوتى هيں اور دائيں طرف ـ رهنمائى ـ تلاش ـ اور الات كى فەرست هوتى هے ـ
اور اوپر صفحے كے عنوان سے بهى اوپر تاب سى بنى هوئى هيں ـ
مضمون ـ تبادله خيال ـ ترميم ـ اور تاريخچه ـ لكها هے ـ
سطر 12:
[[ Image:For_edit.jpg]]
----
مركز ميں نظر انے والے چوكهٹے ميں اپآپ لكهـ سكتے هيں ـ جب اپآپ ماؤس اس چوكهٹے ميں لے كر اتے هيں اور كلكـ كرتے هيں تو ايكـ افقى لكير دهڑكنے لگتى هے جو اس بات كى نشانى هوتى هے كه اب آپ كى بورڈ استعمال كرتے هوئے لكهـ سكتے هيں ـ
يەاں اپآپ هيپر ٹكسٹ بهى بهى انسرٹ كر سكتے هيں ـ پيرے ميں وقفه دينے كے لئے فوٹو لگانے كے لئے كسى اور سائٹ كا لنكـ دينے كے لئے وغيره وغيره ـ
اپنى تحرير مكمل كرنے كے بعد نيچے ديكهيں يەاں تين بٹن بنے هوئے هيں ـ
محفوظ ـ نمائش ـ اور تبديلى ديكهائيں ـ
پەلے آپ نمائش والا بٹن دبائيں ـ اسطرح اپآپ ديكهـ سكتے هيں كه اپآپ كا لكها هوا كيسا نظر آرها هے يا اس ميں كوئى ەجے وغيره كى غلطى تو نهيں ره گئى ـ اگر كوئى غلطى وغيره ره گئى هو تو اسے صحيع كر كے دوباره نمائش كا بٹن دبائيں ـ
اسطرح تبديل شده آپ كے سامنے هو گى ـ
اگر اپآپ مطمعن هيں تو محفوظ والا بٹن دبا كر اپنے كام كو مكمل كرديں ـ جب تكـ اپآپ اپنے كئے كام كو محفوظ كا بٹن دبا كر محفوظ نهيں كرتے اپآپ كى ترميم مكمل نهيں هوتى ـ
بلكه اپآپ كا كيا هوا سارا كام ضائع بهى هو سكتا هے ـ