"عالمی بنک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م املا کی درستگی
سطر 38:
* [[کثیرالفریق گماشتگی برائے ضمانت سرمایہ کاری]]۔ (MIGA: Multilateral Investment Guarantee Agency)
* [[بین الاقوامی مرکز برائےتصفیہ تنازعات سرمایہ کاری]]۔ (ICSID: International Centre for Settlement of Investment Disputes)
ان میں سے پہلا ادارہ 1945 میں بنا تھا مگر باقی بعد میں آہستہ آہستہ بنے ھیں۔ عالمی بنک کے کام کا ذیادہزیادہ تعلق [[ترقی پذیر ممالک]] کی ترقی خصوصاً انسانی زندگی کو بہتر بنانے، تعلیم، زراعت کو ترقی دینے اور ذرائع رسل و رسائل کو ترقی دینے کے ساتھ ہے اگرچہ کچھ لوگوں کے نزدیک عالمی بنک اس سلسلے میں بڑی طاقتوں کے مفاد کے مطابق کام کرتا ہے اور اس کے قرضے کی فراہمی کچھ ایسی شرائط پر مبنی ہوتی ہے جو ترقی پذیر ممالک کے مفاد میں نہیں ہوتیں۔ آخری دونوں ادارے حکومتوں کے علاوہ شخصی اداروں کو قرضے اور ضمانتیں بھی مہیا کرتے ہیں۔
 
== انتظامی ڈھانچہ ==