"چیرویتیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ro:Cerveteri
م Bot: Fixing redirects
سطر 12:
}}
 
{{ٹ}}چیرویتیری{{ن}} ([[اطالوی]]: Cerveteri) [[اطالیہ|اٹلی]] کے علاقہ [[لازیو]] کے [[صوبہ روما]] کا ایک [[کمونے]] (قصبہ) ہے، جسکا رقبہ 134 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] اور آبادی 32,066 (2004ء) ہے۔ سطح سمندر سے شہر کی بلندی 81 میٹر ہے۔
 
 
شہر قدیم زمانہ میں [[اطالوی جزیرہ نما]] میں آباد قبائل [[ایٹروسکن]] ([[Etruscan]]) کے قبرستانوں جنکو [[نیکروپولیسس]] ([[necropolises]]) کہتے ہیں کی وجہ سے مشہور ہے۔ ان میں سے سب سے زیادہ مشہور [[نیکروپولی دیلا باندیتاچیا]] ([[Necropoli della Banditaccia]]) ہے جسکو [[اقوام متحدہ]] کے ادارہ [[یونیسکو]] نے [[تارکواینیا]] ([[Tarquinia]]) کے [[نیکروپولیسس]] کے ساتھ [[عالمی ورثہ]] ([[یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ|World Heritage Site]]) قرار دیا ہے۔ اسکے بارے میں خیال ہے کہ یہ قدیم ایٹروسکن زمانہ نویں صدی قبل مسیح سے تیسری صدی قبل مسیح میں تعمیر کیا گیا تھا۔