"غزل (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م املا کی درستگی
سطر 7:
[[روائتی آلاتیات]] (classical mechanics) میں ، غزلی زاویائی معیارحرکت ([[اسپن اینگولر مومینٹم]]) سے مراد کسی بھی جسم کی خود اسکے اپنے ہی [[کمیئتی مرکز]] کے گرد [[گردش]] کی ہوتی ہے۔ اسکی مثال یوں ہے کہ جیسے [[زمین]] کی اپنے [[قطبی محور]] پر محوری گردش ہوتی ہے، جبکہ مداری حرکت کی مثال زمین کی [[سورج]] کے گرد اپنے مدار میں گردش کی ہے۔
 
[[مقداریہ طبیعیات]] یعنی کوانٹم میکینکس میں غزل یا اسپن ، [[جوہر]] اور زیرجوہری ذرات (مثلا ، الیکٹران ، پروٹان) کی خصوصیات کی وضاحت کے لیۓ بہت اھماہم ثابت ہوتی ہے۔ یہ [[زیرجوہری]] اور [[بنیادی ذرہ|بنیادی]] ذرات اور انکی غزل (جو کہ ایک مقداریہ آلاتی نظام یا quantum mechanical system کی حیثیت رکھتی ہے) سے بہت سی ایسی خصوصیات کا اظہار ہوتا ہے کہ جن کی وضاحت روائتی طبیعیات کی رو سے نہیں کی جاسکتی ، اور اس طرح کے نظاموں کے لیۓ [[زاویائی معیارحرکت|غزلی زاویائی معیارحرکت]] کو {{ٹ}} گردش {{ن}} (rotation) سے منسلک نہیں کیا جاسکتا بلکہ یہ اسکو ایک علیحدہ ، مقداریہ آلاتی نظام کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:نظریہ ساحہ مقداریہ]]