"فیروزآباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م املا کی درستگی
سطر 3:
یہاں کی عیدگاہ شہرکے شروع میں مغرب کی جانب واقع ہے۔ یہ اب گاندھی پارک کے اندر ہو گئ ہے اس کے قریب ہی قدیم زمانہ میں کچہری لگا کرتی تھی جو اب دوسری جگہ منتقل ہوگئی ہے اس کے تھوڑا اور پیچھے آنے پر اسلامیہ انٹرکالج کا وسیع میدان ہے۔ اس کی جامع مسجد ایک قدیمی مسجد ہے جو شہر کے بیچ کے علاقہ میں قائم ہے دوسری جانب مسجد وصیہ ہے جو مدرسہ دارالعلوم سے متصل ہے
 
اس مسجد کا نچلا حصہ بند کردیا گیا، اوپری حصہ پر نماز ہوتی ہے۔ فیروزآباد شہر کے لوگ جذباتی قسم کے اور دین سے محبت رکھنے والے ہیں۔ اس شہر کی اکثر مساجد نماز کے اوقات میں بھری ہوئہوئی ملتی ہیں۔ یہاں کے لوگوں زیادہ تر چوڑیوں کا کاروبار کرتے ہیں۔ یہاں کے لوگ کھانے پینے میں کثرت کے ساتھ گوشت استعمال کرتے ہیں۔
 
اس سهر مين كافى بڑے بڑے راجا مهاراجا گزرن هين