"قلبی وِ عائی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م املا کی درستگی
سطر 1:
[[تصویر:DORANINIZAM.PNG|thumb|left|240px| انسان کے جسم میں پھلی ہوئی [[وعاء|اوعیہ (vessels)]] کا جال جو کہ [[قلب]] سے نکلتی ہیں اور تمام جسم کو خون پہنچا کر اور مرکبات کی نقل وحمل کا فریضہ انجام دے کر واپس [[قلب]] میں چلی جاتی ہیں۔ (تفصیل کیلیۓ متن دیکھیۓ)]]
قلبی وعائی نظام (cardiovascular system) کو دورانی نظام (circulatory system) بھی کہا جاتا ہے جو کہ [[قلب|دل]] اور اس سے نکلنے والی [[وعاء|رگوں (vessels)]] [[خون]] اور [[نظام سیالہ|لمف]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ نظام تمام جسم میں خون کی گردش کو قائم رکھتا ہے اور خون کی اس گردش کی مدد سے تمام جسم کے [[خلیہ|خلیات]] تک انکے لیۓ اھماہم [[کیمیاء|کیمیائی]] مرکبات (غذا ، آکسیجن وغیرہ) پہنچاۓ جاتے ہیں اور وہاں سے ان خلیات میں پہلے سے موجود ناکارہ کیمیائی مرکبات کو نکال کر اخراجی اعضاء مثلا [[كُلیَہ|گردوں]] اور پھیپڑوں تک لایا جاتا ہے تاکہ انکو جسم سے خارج کیا جاسکے۔
 
قلبی وعائی نظام کو حیاتیات کے لحاظ سے دیکھا جاۓ تو دورانی نظام کے اعتبار سے جاندراوں کی (بہ الفاظ دیگر کہ سکتے ہیں کہ دورانی نظام کی) تین اقسام ہوتی ہیں <br />
1- [[معدوم دورانی نظام]] <br />
2- [[آذادآزاد دورانی نظام]] <br />
3- [[محصور دورانی نظام]] <br />
ان تینوں نظامات کی مزید تفصیل کے بارے میں انکے اپنے صفحات مخصوص ہیں۔