"کمہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م املا کی درستگی
سطر 42:
كميار يا كمهار كو انگلش ميں Potter كہتے ہيں يعنی برتن بنانے والا ـ برصغير كے معاشرے ميں كميار برتن بنانے كو علاوه باربردارى اور اناج كى خريد فروخت كا كام بهى كرتے هيں ـ جس كے لئيے كمهار كو گدھے گھوڑے اور خچر بهى پالنے بڑتے ہيں ـ جبكه غريب كميار جو خچر اور گهوڑے جيسے قيمتى جانور نہيں خريد سكتے وه صرف گدھوں سے اپنا كام چلاتے هيں ـ اس لئے كميار كے متعلق ايكـ تاثر گدھے پالنے والے كا بهى ہے ـ
 
کمہار برتن بنانے کا کام ایک پہیے پر کرتا ہے۔ جس کو اکثر اوقات اپنے پاوںپاؤں سے چلاتا ہے۔ اس كو چاق كەتے هيں اگر قرب وجوار میں کوئی ندی ہو تو اس کا پانی بھی اس چاق كو چلانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
 
دیہات میں کمہار زیادہ تر گھڑے، اور مٹی کی ہانڈیاں بناتا ہے اور بعد میں خود ہی ہی گدھا گاڑی پر لاد کر گاوں گاوں بیچتا ہے۔ پرانے زمانے ميں كنؤيں كے ٹنڈيں بنانا بهى كميار كى ذمه دارى هوتى تهى ـ جو كه لوەے كى ٹنڈيں آنے كي وجه سے لوهار كو منتقل هو گئي ـ