"لومباردیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م املا کی درستگی
سطر 15:
== جغرافیعہ ==
 
لومباردیہ کے شمال میں بلند پہاڑیاں واقع ہیں، علاقہ کا تقریبا چالیس فیصد حصہ پہاڑی ہے جن میں بلند ترین برنینا رینج (Bernina Range) کی پہاریاں ہیں جو چار ہزار میٹر تک کی بلندی تک بھی جاتی ہیں۔ جنوب میں [[دریائے پو|دریاۓدریائے پوہ]] ([[دریائے پو|Po river]]) بہتا ہے، جو اٹلی کا سب سے لمبا دریا ہے۔ علاقہ کے دیگر اہم دریاؤں میں [[دریاۓدریائے آدا]] ([[Adda river]])، [[منچیو]]، اور [[دریاۓدریائے تیچینو]] ([[Ticino river]]) شامل ہیں جو سب دریاۓدریائے پوہ میں گرتے ہیں۔ دریاؤں کے علاوہ علاقہ میں کئی ندیاں بھی بہتی ہیں جن میں بڑی ندیاں، ندی ماجیورے (Maggiore) یا واریزے کی ندی (Lake of Varese)، کومو کی ندی (lake Como) اور گاردا ندی (lake Garda) ہیں۔
 
علاقہ کو بارہ صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنکی تفصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہے۔