"کارل کارسٹنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: he:קרל קרסטנס
م Bot: Fixing redirects
سطر 27:
}}
 
'''کارل کارسٹنس''' (14 دسنبر 1914 - 30 مئی 1992) [[جرمنی|جرمن]] سیاستدان تھے۔ آپ نے 1979 سے 1984 تک [[جرمنی]] کے صدر کا عہدہ سنبھالا۔
 
==سوانح حیات==
کارل کاتڑسنس [[بارمن]] شہر میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد اسکول ٹیچر تھے۔ آپ کی پیدائش کے تھوڑا عرصہ قبل وہ پہلی جنگ عظیم میں مغربی محاذ میں ہلاک ہو گئے تھے۔ آپ نے 1933 سے 1936 تک [[فرینکفرٹ]]، [[ڈیجون]]، [[میونخ]]، [[کوئنگسبرگ]] اور [[ہیمبرگ]] کی یونیورسٹیوں سے قانون اور سیاسیات کی تعلیم حاصل کی۔ 1938میں آپ نے اپنا [[علمائی|ڈاکٹریٹ]] مکمل کیا اور 1939 میں اپنا دوسرا اسٹاٹ سیکسامین کی سند کا امتحان دیا۔ 1949 میں آپ نے ییل لاء اسکول سے ماہر القانون (LL.M) کی سند حاصل کی۔
[[File:Bundesarchiv Bild 146-2008-0320, Karl Carstens, Veronica Carstens.jpg|thumb|right|میں کارل اور ویرونیکا کارٹسنس 1949]]