"مجسمہ آزادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م املا کی درستگی
سطر 1:
[[تصویر:Freiheitsstatue NYC full.jpg|thumb|300px|left|مجسمہ آزادی]]
'''مجسمہ آزادی''' ایک بہت بڑا مجسمہ ہے جو [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] میں [[نیویارک|نیو یارک]] شہر کی بندرگاہ پر نصب ہے۔ یہ [[دُنیا|دنیا]] بھر میں [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کی علامت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اسے [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کی آزادی کی 100 سالہ تقریباتتقاریب کے موقع پر [[فرانس]] کی طرف سے [[فرانس]]-[[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] دوستی کے اظہار کے طور پر تحفتا امریکی عوام کو پیش کیا گیا۔
 
تانبے کا بنا ہوا یہ مجسمہ 1886ء میں امریکہ کے حوالے کیا گیا۔ یہ مجسمہ تمام امریکہ آنے والوں کو خوش آمدید کہنے کے لیۓ دریاۓدریائے ہڈسن کے دہانے پر جزیرہ آزادی پر لگایا گیا ہے۔
 
اس کا ڈیزائن آئفل نے بنایا۔ یہ مجسمہ ایک [[عورت]] کا ہے جس نے ڈھیلا سا لباس پہنا ہوا ہے اس کے سر پر سات نوکوں والا تاج ہے جو سات سمندروں اور سات براعظموں کو ظاہر کرتا ہے۔ اپنے بائيں ہاتھ میں اپنے جسم کے ساتد اسنے ایک تختی لگائی ہوئی ہے۔ اور دوسرے ہاتھ میں اونچا کر کے ایک جلتی ہوئی مشعل پکڑی ہوئی ہے۔ مجسمے کا ڈھانچا لوہے کا ہے اور اس پر تانبے کا مجسمہ ہے۔ مشعل [[سونا|سونے]] کے پترے کی ہے۔ مجسمہ 151 [[فٹ]] اور 1 [[پور|انچ]] لمبا ہے۔ تختی کے اوپر چار [[جولائی]] 1786ء لکھا ہوا ہے جو [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کی سلطنت [[برطانیہ]] سے آزادی کے اعلان کی تاریخ ہے۔