"ٹائٹان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[دنیا]] کا سب سے درخت [[امریکہ]] کے ریڈوڈ نیشنل پارک میں ہے یہ ریڈوڈ 379.1 [[فٹ]] اونچا ہے ([[مینار پاکستان]] 198.5 [[فٹ]] اور [[مجسمہ آزادی]] 305 [[فٹ]] بلند ہے)۔ اسے دو ماہرین{{زیر}} فطرت کرس ایٹکن اور مائیکل ٹیلر نے دریافت کیا۔ اسے ٹائٹان کا نام دیا گیا۔ پہاڑی ڈھلوان پر ہونے کی وجہ سے یہ تیز ہواؤں سے بچا ہوا ہے۔ سیاحوں کا اس کے پاس آنا جانا اس کی زمین کو کمزور کر سکتا ہے۔ اس لۓ اسکی جگہ خفیہ رکھی گئی ہے۔
 
تصاویر اور مزید معلومات کے لۓ [[نیشنل جیوگرافک سوسائٹی|نیشنل جیوگرافک میگزين]] مارچ 2007ء۔
 
[[زمرہ:نباتیات]]