"مکہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م املا کی درستگی
سطر 80:
{{ع}}کعبة الله{{ڑ}} کی تعمیری تاریخ عہد ابراہیم اور اسماعیل {{ع}}علیهم السلام{{ڑ}} سے تعلق رکھتی ہے اور اسی شہر میں نبی آخر الزماں [[محمد {{درود}}]] پیدا ہوئے اور اسی شہر میں نبی {{درود}} پر وحی کی ابتدا ہوئی۔ یہی وہ شہر ہے جس سے اسلام کا نور پھیلا اور یہاں پرہی مسجد حرام واقع ہے جوکہ لوگوں کی عبادت کے لیے بنائی گئی جیسا کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا فرمان ہے :
 
”اللہ تعالیتعالٰی کا پہلا گھر جولوگوں کے لئے مقرر کیا گیا وہ وہی ہے جومکہ مکرمہ میں ہے جوتمام دنیا کے لئے برکت و ہدایت والا ہے“ ( [[آل عمران]]:96 )
 
570ء یا 571ء میں یمن کا فرمانروا [[ابرہہ]] ساٹھ ہزار فوج اور تیرہ ہاتھی (بعض روایات کے مطابق نو ہاتھی) لے کر کعبہ کو ڈھانے کے لیے مکہ پر حملہ آور ہوا۔ اہل مکہ اس خیال سے کہ وہ اتنی بڑی فوج سے لڑ کر کعبے کو بچانے کی طاقت نہیں رکھتے ، اپنے سردار [[عبدالمطلب]] کی قیادت میں پہاڑوں پر چلے گئے ۔ اس پر اللہ تعالیٰتعالٰیٰ کے حکم سے ہزاروں ابابیل چونچوں اور پنجوں میں سنگریزے لیے ہوئے نمودار ہوئے اور انہوں نے ابرہہ کے لشکر پر ان سنگریزوں کی بارش کر دی چنانچہ یہ سارا لشکر [[منیٰ]] کے قریب وادی محسر میں بالکل کھائے ہوئے بھوسے کی طرح ہو کر رہ گیا۔
 
تو اس طرح یہ مکمل لشکر اللہ تعالٰی کے حکم سے تباہ و برباد ہوگیا اللہ تعالٰی نے اس حادثے کا قرآن مجید میں کچھ اس طرح ذکر فرمایا ہے :
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/مکہ»