"جمہوریہ مہاباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م املا کی درستگی
سطر 52:
 
 
[[عراقی کردستان]] سے اپنے سپاہیوں کے ساتھ [[مصطفی برزانی]] نے جمہوریہ کی فوجوں کی تشکیل کی ۔ جمہوریہ کے انہدام کے بعد ، ذیادہزیادہ تر سپاہیوں اور عراقی فوج کی چار افسروں نے [[عراق]] واپس جانے کا فیصلہ کیا ۔ ان افسروں کو عراق واپس پہنچنے پر سزائے موت کا حکم سنایا گیا ۔ اور آج کل ان کو قاضی محمد کے ساتھ ہیرو مانا جاتا ہے جو نے [[کردستان]] کے لئے شہید ہوئے ۔ کئی سو سپاہیوں نے برزانی کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا ۔ انہوں نے ایرانی فوج کی ، ان کے پانچ ہفتوں کے مارچ میں رکاوٹیں ڈالنے کی ، تمام کوششوں کو ناکام بنا دیا اور سویت [[آذربائیجان]] چلے گئے ۔
 
اکتوبر 1958ء میں مصطفی برزانی شمالی عراق واپس آ گئے اور کردستان ڈیموریٹک پارٹی کے ذریعے آزاد کرد ریاست جدوجہد شروع کی ، اور مھاباد کے جھنڈے کو ہی اپنا جھنڈا بنا لیا ۔