"نیوٹن (اکائی)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects |
م املا کی درستگی |
||
سطر 16:
جیسا کہ اوپر بیان آیا کہ قوت کی ایک سمت اور مقدار ہوا کرتی ہے گویا کہ یہ ایک سمتیہ مقدار ہے۔ اور اسی سمتیہ کے تصور کو واضع کرنے کے لیۓ ایک مثال معیار حرکت (momentum) کی لی جاسکتی ہے۔ کسی جسم کے معیار حرکت میں تبدیلی کی شرح کو ہی قوت کہا جاسکتا ہے بشرطیکہ اس جسم پر کوئی دوسری قوت عمل پیرا نہ ہورہی ہو۔ اور چونکہ معیار حرکت ایک سمتیہ مقدار ہے لہذا اسکے ساتھ منسلک قوت کی بھی ایک سمت اور مقدار ہوتی ہے۔
==
* [[نیوٹن کے قوانین حرکت]]
|